Wednesday, January 19, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

روس : سالانہ ملٹری گیمز کا آغاز ہوگیا

روس : سالانہ ملٹری گیمز کا آغاز ہوگیا
July 29, 2017

ماسکو(ویب ڈیسک)روس میں سالانہ ملٹری گیمز کا آغاز ہوگیا جس میں جدید ٹینکوں پرسوار فوجی اہلکاروں نے اپنی جنگی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔

اس دوران ٹینکوں کے ڈانس کے دلکش نظارے دیکھنے کو ملے جبکہ ٹینکوں کی تیز رفتاری اور ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیتوں کا بھی خوب مظاہرہ ہوا۔