Sunday, November 28, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

روس اور یورپی یونین میں کشیدگی، ماسکو میں نیٹومشن آفس بند

روس اور یورپی یونین میں کشیدگی، ماسکو میں نیٹومشن آفس بند
October 30, 2021 --- ویب ڈیسک

ماسکو (92 نیوز) روس اور یورپی یونین میں کشیدگی پر ماسکو میں نیٹومشن آفس بند کردیا گیا۔

روسی میڈیا کے مطابق نیٹو مشن آفس روسی وزارت خارجہ کی طرف سے توسیع دینے سے انکار پر بند کیا گیا۔ نیٹو مشن آفس کا عملہ بھی واپس جانے کیلئے تیار ہے۔

گزشتہ ماہ برسلزمیں تعینات روسی سفارتکاروں کوجاسوسی کےالزام میں یورپی یونین نے بےدخل کردیا تھا۔