Saturday, November 26, 2022

 روس اور چین نے شام کیخلاف عالمی پابندیوں کی قرارداد ویٹو کردی

 روس اور چین نے شام کیخلاف عالمی پابندیوں کی قرارداد ویٹو کردی
  نیویارک (ویب ڈیسک)روس اورچین نےشام کیخلاف عالمی پابندیوں کی قراردادویٹوکردی ہے۔  سلامتی کونسل میں پیش کی گئی قراردادمیں شامی حکومت پرکیمیائی ہتھیاروں کےاستعمال کاالزام لگایاگیاتھا۔