روسی کمپنی خلا میں بھیجنے کے لئے ربورٹ بنانے کی تیاری میں مصروف

ماسکو(ویب ڈیسک)روسی کمپنی خلا میں بھیجنے کے لئے ربورٹ بنانے کی تیاری میں مصروف ہے ۔
تفصیلات کےمطابق ایک روسی کمپنی ان دنوں ایسا انسانی ربورٹ بنارہی ہے جسے خلائی مشن کے لیے بھیجا جائے گا ، اس خصوصی ربورٹ کو کامیاب تجربات کے بعد دوہزار اکیس سے دوہزار چوبیس کے دوران خلا میں بھیجا جائے گا۔