Thursday, September 19, 2024

روسی وزیرخارجہ کا امریکی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ

روسی وزیرخارجہ کا امریکی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ
April 2, 2016
ماسکو(ویب ڈیسک)روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نےامریکی ہم منصب سےٹیلیفون پررابطہ کیا  ہے ۔ دونوں رہنماؤں کی جانب سےشام میں جنگ بندی کے حوالے سے اقدامات پربات چیت کی گئی ہے ۔ روسی وزیر خارجہ نےشام ترک سرحد بندکرنےکامطالبہ ایک بار پھر دہرا دیا ہے ۔