Tuesday, January 18, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

روسی شہری نے برف کے بلاکس سے گاڑی بنا ڈالی

روسی شہری نے برف کے بلاکس سے گاڑی بنا ڈالی
March 5, 2018

ماسکو ( 92 نیوز ) روسی شہری نے برف  کے بلاکس سے  گاڑی بناکر سب کو حیران کرڈالا۔

 ولادسلاو باراشنکو نامی شخص نے چند مقامی فنکاروں کی مدد سے برف کے ٹکروں کو جوڑ کر گاڑی کا ڈھانچا بنایا۔

ڈھانچے میں پرانی گاڑی کا انجن، ٹائر،اور سیٹ نصب کی اور یوں ایک منفرد آئس گاڑی بنا ڈالی۔

جس نے بھی اس  منفرد گاڑی کو دیکھا،داد دئیے بغیر نہ رہ سکا ۔