Thursday, September 19, 2024

روسی ساحرہ ماریا شراپووا  کا ڈو پ ٹیسٹ مثبت آگیا

روسی ساحرہ  ماریا شراپووا  کا ڈو پ ٹیسٹ مثبت آگیا
March 8, 2016
لاس اینجلس(ویب ڈیسک)روسی ساحرہ و  ٹینس سٹارماریا شراپووا کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگیا ہےجس کے بعد ماریا شراپووا پر ایک سال کی پابندی لگ سکتی ۔ لاس اینجلس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتےہوئے  ٹینس اسٹار کا کہنا تھا کہ  اُس نے جو دوااستعمال کی  اُسے معلوم نہیں تھا کہ اس پر پابندی ہے اس لئے وہ ڈوپ ٹیسٹ پاس کرنے میں ناکام ہوگئی ہیں ۔ واضح رہے کہ  ماریا شراپووا کا ڈوپ ٹیسٹ آسٹریلین اوپن کے دوران لیا گیا تھا.۔