Wednesday, January 19, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

روسی دارالحکومت ماسکو میں لگژری ہوٹل کوسموس میں آگ لگ گئی

روسی دارالحکومت ماسکو میں لگژری ہوٹل کوسموس میں آگ لگ گئی
February 12, 2018

ماسکو ( 92 نیوز ) روسی دارالحکومت ماسکو میں لگژری ہوٹل کوسموس میں آگ لگ گئی۔

روسی میڈیا کے مطابق ہوٹل سے 230 افراد کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا جبکہ مزید افراد کو نکالنےکیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں ۔

آگ ہوٹل کی 15ویں منزل پر لگی ، درجنوں فائر فائٹرز آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں ۔