Wednesday, November 30, 2022

روسی جوڑے نے خونخوار پوما کو پالتو جانور بنا لیا

روسی جوڑے نے خونخوار پوما کو پالتو جانور بنا لیا

ماسکو ( 92 نیوز ) پوما  کا شمار دنیا کے  خطرناک ترین جانوروں میں ہوتا ہے  جو پلک جھپکتے ہی حملہ کردیتی ہے ۔

لیکن روس سے تعلق رکھنے والے جوڑے   نے بلی کی اس خوانخوار نسل کو پالتو جانور بناکر گھر میں رکھ لیا۔

میسی نامی یہ پوما  اپنے مالکان سے بے حد مانوس  ہے جو ہر وقت ان کیساتھ ساتھ رہتا ہے اور ہر حکم بجالاتا ہے۔