ماسکو ( 92 نیوز ) روسی شہر کیمی روو کے شاپنگ سنٹر میں آتشزدگی سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 64 ہوگئی، ہلاک ہونے والوں میں 11 بچے بھی شامل ہیں ۔
فائر فائٹرز نے 12 گھنٹے کی جدو جہد کے بعد آگ پر قابو پالیا جب کہ عمارت کا ایک حصہ منہدم ہ وگی ا۔
لوگوں کی بڑی تعداد جائے حادثہ پر پہنچ گئی اور مرنے والوں کی یاد میں پھولوں اور کھلونوں کے انبار لگا دیئے ۔