Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

روزانہ کی بنیاد پر لاکھوں ڈالرز بیرون ملک سمگل کئے جانے کا انکشاف

روزانہ کی بنیاد پر لاکھوں ڈالرز بیرون ملک سمگل کئے جانے کا انکشاف
December 9, 2016

اسلام آباد(92نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے  روزانہ کی بنیاد پر لاکھوں ڈالرز بیرون ملک سمگل کرنے کا انکشاف ہوا ہے ۔

تفصیلات کےمطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے ہر روز لاکھوں ڈالر بیرون ملک سمگل ہونے کا انکشاف ہوا ہےجبکہ

ایف بی آر نے ڈالرز کی سمگلنگ سے متعلق رپورٹ تیاربھی  کرلی ہے ۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد کا رہائشی جس کا نام ابھی تک منظر عام پر نہیں لایا جارہا ہے وہ  ہرروز اپنے شناختی کارڈ پرہزاروں ڈالرز خریدتا ہے۔ اور پھر یہی ڈالرز بیرون ملک سمگل کرتا ہے ۔