Tuesday, January 18, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

روبوٹ نے پلک جھپکتے ہی روبیک کیوب حل کرلیا

روبوٹ نے پلک جھپکتے ہی روبیک کیوب حل کرلیا
March 10, 2018

نیو یارک ( 92 نیوز ) امریکی انجینئرز نے ایک ایسا روبوٹ تیار کیا ہے جس نے  0.38 سیکنڈز میں روبیک کیوب حل کرکے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔

اس سے قبل یہ ریکارڈ سب ون ری لوڈڈ نامی مشین کے پاس تھا جس نے  0.627 سیکنڈز میں کیوب حل کیا تھا۔