Monday, October 18, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

روبوٹ اب ٹیوبز میں ڈلی ہو ئی چیزوں کو بھی ہلاسکیں گے

روبوٹ اب ٹیوبز میں ڈلی ہو ئی چیزوں کو بھی ہلاسکیں گے
May 16, 2016
واشنگٹن(ویب ڈٰیسک)روبوٹ اب ٹیوبزمیں ڈالی ہوئی چیزوں کوہلابھی سکتے ہیں۔ یونیورسٹی آف  واشنگٹن کے تحقیق کاروں نےاس روبوٹک بازوکوتیارکیاہے۔ تفصیلات کےمطابق یونیورسٹی آف واشنگٹن کے تحقیق کاروں نے ایک روبوٹک بازو تیار کیا ہے کہ یہ بازو اب ٹیوبز میں ڈلی ہوئی چیزوں کو بھی ہلاسکیں گے ۔ اس بازوکی خاص بات یہ ہےکہ یہ اپنی غلطیوں سے سیکھتااوراپنی کارکردگی کوبہتربناتاہے
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔