Thursday, December 1, 2022

رواں ہفتے چاند گرہن لگے گا جو پاکستان بھر میں دیکھا جائے گا

رواں ہفتے چاند گرہن لگے گا جو پاکستان بھر میں دیکھا جائے گا
لاہور(92نیوز)رواں ہفتے  کو چاند گرہن لگے گا جو  پاکستان کے تمام علاقوں میں دیکھا جا سکے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق چاند گرہن جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی رات نو بج کر پچپن منٹ سے ایک بج کر چون منٹ تک رہے گا۔ پاکستان کے علاوہ چاند گرہن ایشیاء ، افریقہ ، آسٹریلیا ، مغربی بحرالکاہل اور یورپ میں بھی دیکھا جا سکے گا۔