Monday, October 25, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

رواں ہفتے ملک کے اکثر علاقوں میں بارشوں کا امکان، کاشتکار گندم کی کٹائی مکمل کر لیں: محکمہ موسمیات

رواں ہفتے ملک کے اکثر علاقوں میں بارشوں کا امکان، کاشتکار گندم کی کٹائی مکمل کر لیں: محکمہ موسمیات
May 5, 2015
لاہور (92نیوز) محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے میں ملک کے اکثر علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کی ہے جبکہ آج رات مالاکنڈ ڈویژن اوربالائی فاٹا میں چند مقامات پربھی بارش کاامکان ہے۔ اس سلسلے میں محکمہ موسمیات نے کاشتکاروں کو بھی ہدایت جاری کر دی ہے کہ کاشتکار گندم کی کٹائی جلد مکمل کرلیں کیونکہ رواں ہفتے کے آخر میں بارشیں ہوں گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے پنجاب، خیبرپختونخوا، بلوچستان، بالائی سندھ اور کشمیر میں بارشیں ہونگی۔ اس کے علاوہ رواں ماہ کے دوسرے اور تیسرے ہفتے بھی موسم کی صورتحال غیریقینی رہے گی۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔