روانڈہ میں بجلی کے بلبوں کی مدد سے پہاڑی گوریلا کا مجسمہ تیار
روانڈہ ( 92 نیوز) روانڈہ میں ایک چینی جوڑے نے دنیا کا منفرد ترین مجسمہ بناڈالا۔
جی بالکل گوریلا کی شکل کا یہ دیو قامت فن پارہ حکومت کی معاونت سے بنایا گیا ، جس کیلئے تین ہزار بجلی کےبلب استعمال ہوئے۔
اس کا مقصد پہاڑی گوریلا کی معدوم ہوتی نسل کیلئے حفاظتی اقدامات پر زور دینا ہے۔
اس وقت دنیا میں صرف ایک ہزار ایسے گوریلا موجود ہیں ۔