رنگ روڈ کا ٹھیکہ پرویز الہیٰ دور میں دیا گیا : شہباز شریف

لاہور(92نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف بھی کامران کیانی کرپشن کیس پربول پڑے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کہتے ہیں کہ رنگ روڈلاہورکاٹھیکہ پرویزالہیٰ کےدورمیں دیاگیا تھا ۔
رنگ روڈکی انسپیکشن کےدوران پتہ چلا کہ کامران کیانی کنٹریکٹرہیں ۔ وعدہ پورا نہ کیا گیاتورنگ روڈ کا ٹھیکہ منسوخ کردیا تھا جس کا جنرل اشفاق کیانی نے کبھی گلہ نہیں کیا۔