Sunday, December 5, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

رمضان شوگر ملز کیس، حمزہ شہبازشریف کی رہائی کے روبکار جاری

رمضان شوگر ملز کیس، حمزہ شہبازشریف کی رہائی کے روبکار جاری
February 25, 2021

لاہور (92 نیوز) حمزہ شہبازشریف کے ایک کیس میں ضمانتی مچلکے جمع، دوسرے کیس میں ضمانت کیلئے تحریری آرڈر نہ مل سکا۔

حمزہ شہباز شریف کی رمضان شوگر ملز کیس میں ضمانتی مچلکے جمع ہونے کے بعد روبکار جاری کر دی گئی۔

 ایک روز اور کوٹ لکھپت جیل میں گزارنا پڑے گا۔ آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں تحریری آرڈر ملنے پر کل ہی ضمانتی مچلکے جمع کرائے جائیں گے۔