رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کیلئے نئے اوقات کار کا اعلان

اسلام آباد ( 92 نیوز) رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کیلئے نئے اوقات کار کا اعلان کر دی گیا ، سرکاری دفاتر صبح 10 سے دوپہر تین بجے تک کھلیں گے، سرکلر جاری کر دیا گیا۔
رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کیلئے نئے اوقات کار کے مطابق جمعہ کے دن اوقات کار صبح 10 سے دن ایک بجے تک ہوں گے ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے وزارتوں کو میمورنڈم جاری کردیا۔