Thursday, September 29, 2022

رؤف حسن معاون خصوصی برائے اطلاعات مقرر

رؤف حسن معاون خصوصی برائے اطلاعات مقرر
اسلام آباد (92 نیوز) حکومتی میڈیا ٹیم میں اہم تعیناتی کا فیصلہ کرلیا گیا، کالم نگار  رؤف حسن کو معاون خصوصی برائے اطلاعات مقرر کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق رؤف حسن کی بطور معاون خصوصی برائے اطلاعات تعیناتی کا نوٹیفکیشن کچھ دیر میں جاری ہو گا، عاصم سلیم باجوہ کے مستعفی ہونے پر معاون خصوصی برائے اطلاعات کا عہدہ خالی تھا۔