رشید گوڈیل کو دو موٹرسائیکل سواروں نے پہچان کر نشانہ بنایا گیا

کراچی(92نیوز) رشید گوڈیل کو دو موٹرسائیکل سواروں نے پہچان کر نشانہ بنایا اور نائن ایم ایم پستول سے فائرنگ کی گئی۔
گولیوں کے8 خول ملے۔
تفصیلات کےمطابق حملہ آور دو موٹر سائیکلوں پر سوار تھے، ایڈیشنل آئی جی کے مطابق نائن ایم ایم پسٹلز سے فائرنگ کی گئی ، گولیوں کے آٹھ خول ملے ہیں ۔