Friday, October 15, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

رسل کرو کی ڈائریکشن میں بنی پہلی فلم واٹر ڈیوائنر کا پریمئر

رسل کرو کی ڈائریکشن میں بنی پہلی فلم واٹر ڈیوائنر کا پریمئر
April 8, 2015
واشنگٹن (ویب ڈیسک) رسل کرو کی ڈائریکشن میں بننے والی پہلی فلم واٹر ڈیوائنر کا پریمئر واشنگٹن میں امریکی بحریہ کے یادگاری برک تھیٹر میں ہوا جس میں فلم کی کاسٹ نے بھی شرکت کی۔ فلم کی کہانی گیلی پولی کی ہلاکت خیز لڑائی کے چار سال بعد شروع ہوتی ہے جس میں آسٹریلیا کا رہائشی شخص اپنے لاپتہ بیٹے کی تلاش میں ترکی کا سفر شروع کرتا ہے۔ فلم کی کاسٹ میں جائی کرٹنی ، رسل کرو، اولگا کریلنکو، آئزا بیل لوکا اور ریان کور شامل ہیں۔ فلم چوبیس اپریل سے سپین کے سنیماؤں میں بھی دکھائی جائے گی۔ فلم امریکی بحریہ کے یادگاری برک تھیٹر میں دکھائی گئی جس میں رسل کرو بھی شریک ہوئے، فلم رسل کرو کی ڈائریکشن کا بھی امتحان ہے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔