Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

رحیم یار خان،بھونگ کے قریب 36انچ قطر کی گیس پائپ لائن میں دھماکے سے آتشزدگی

رحیم یار خان،بھونگ کے قریب 36انچ قطر کی گیس پائپ لائن میں دھماکے سے آتشزدگی
January 9, 2019
رحیم یار خان ( 92 نیوز) رحیم یار خان میں بھونگ کے قریب 36انچ قطر کی گیس پائپ لائن میں دھماکے سے آگ بھڑک اتھی ۔ آگ نے قریبی کماد کی فصل اور باغ کو بھی لپیٹ میں لے لیا ، فائر بریگیڈ کی 7 گاڑیوں نے امدادی کاموں  میں حصہ لیا اور کئی گھنٹوں کی محنت کے بعد آگ پر قابو پایا ۔ چھتیس انچ قطر کی گیس پائپ لائن میں آگ بھڑکنے کے باعث متعدد علاقوں میں گیس کی سپلائی معطل رہی ۔