رحیم یارخان: ہینڈز فری نے نوجوان کی جان لے لی
رحیم یارخان (92نیوز)رحیم یارخان میں ہینڈز فری نے نوجوان کی جان لے لی ہے ۔ ہینڈز فری کے باعث نوجوان کوٹرین کی وسل سنائی نہ دی جس کے باعث ، ریلوے لائن عبور کرتے ہوئے وہ نوجوان ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا ۔