Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

رحیم یارخان : نوجوان کو بےگناہی ثابت کرنےکیلئے دہکتے کوئلوں سے گزرنے کا حکم

رحیم یارخان : نوجوان کو بےگناہی ثابت کرنےکیلئے دہکتے کوئلوں سے گزرنے کا حکم
December 11, 2016

 رحیم یارخان(92نیوز)رحیم یار خان میں نوجوان کو  بے گناہی ثابت کرنے کے لیے انوکھی سزا سنا دی گئی ہے۔

بااثر افراد نے نوجوان کو آگ سے گزرنے کا حکم دے دیا جبکہ پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ہے ۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کر پنچائت کے سربراہ کو گرفتار  کر لیا ہے۔