Saturday, July 27, 2024

رحیم یارخان : زہریلے چاول کھانے سے 50افراد بے ہوش

رحیم یارخان : زہریلے چاول کھانے سے 50افراد بے ہوش
April 30, 2016

رحیم یارخان(92نیوز)رحیم یارخان کے علاقے ظفر آباد میں شادی کی تقریب میں زہریلے چاول کھانے سے پچاس افراد بے ہوش ہوگئے ہیں ۔

بے ہوش ہونے والوں میں خواتین بچے اور مرد شامل  ہیں۔

زہریلے چاول کھانے سے متاثرہونے والے افراد کو فوری طور پر شیخ زید اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔