Saturday, January 22, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

رحمان ملک بیلٹ پیپر لینے کیلئے ایوان سے باہر جانے لگے،واپس بلایا گیا

رحمان ملک بیلٹ پیپر لینے کیلئے ایوان سے باہر جانے لگے،واپس بلایا گیا
March 13, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز)  پیپلزپارٹی کے رہنما رحمان ملک کے ووٹ پر ن لیگ کے ارکان نے اعتراض کر دیا۔

 رحمان ملک غلطی سے بیلٹ پیپر لینے کے لئے ایوان سے باہر جانے لگے تو انہیں واپس بلا یا گیا ۔

رحمان ملک کو یاد دلایا گیا کہ پولنگ بوتھ باہر نہیں ایوان کے اندر ہے۔