ربیع الثانی کا چاند نظر آگیا December 9, 2018 Edit Delete ربیع الثانی کا چاند نظر آگیا کراچی ( 92 نیوز) ربیع الثانی کا چاند نظر آگیا،رویت ہلال کمیٹی کے مطابق آج بروز اتوار یکم ربیع الثانی 1440 ہجری ہو گی ۔ وزارت مذہبی امور نے ربیع الثانی کا چاند نظر آنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پاکستان بریکنگ نیوز