Saturday, July 27, 2024

را ولپنڈی : حکمران  جماعت مسلم لیگ ن نے میدان مارلیا

را ولپنڈی : حکمران  جماعت مسلم لیگ ن نے میدان مارلیا
December 5, 2015
راولپنڈی(92نیوز)راولپنڈی کامیدان ن لیگ نے مارلیا،مخالفین اپنے،اپنے حلقوں میں ہارگئے۔ تفصیلات کےمطابق راولپنڈی میں بھی حکمران جماعت مسلم لیگ ن نے میدان مارلیا ہے جبکہ ان کے تمام مخالفین ہار گئے ہیں ، راولپنڈی میں شیخ رشید احمد کے گروپ کو بدترین شکست ہوگئی ،پیپلزپارٹی کے  سابق وزیراعظم راجا پرویزاشرف بھی اپنے حلقے میں بری طرح  پٹ گئے ہیں جبکہ راولپنڈی میں عمران خان کےحلقےمیں پی ٹی آئی کوشکست کاسامناکرنا پڑگیا ہے ۔