Saturday, July 27, 2024

راؤ انوار کی جے آئی ٹی سربراہ کی تبدیلی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست

راؤ انوار کی جے آئی ٹی سربراہ کی تبدیلی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست
April 5, 2018
کراچی ( 92 نیوز )  نقیبا للہ خان قتل کیس کے مرکزی کردار اور سابق ایس ایس پی راؤ انوار نے جے آئی ٹی سر براہ کی تبدیلی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی ۔ راؤ انوار نے درخواست میں موقف اپنایا کہ ایڈیشنل آئی جی آفتاب پٹھان کو تبدیل کیا جائے اور جے آئی ٹی میں حساس اداروں کے  ارکان کو بھی شامل کیا جائے ۔