راولپنڈی:2ڈاکٹر بھی فلو وائرس ایچ ون این ون سے متاثر

راولپنڈی(92نیوز)راولپنڈی میں دو ڈاکٹر بھی فلو وائرس ایچ ون این ون سے متاثر ہوگئے ہیں ڈاکٹر علی اور ڈاکٹر شفیق ہولی فیملی اسپتال میں مریضوں کا علاج کرتے رہے جبکہ ان دونوں ڈاکٹرز کے خون کے نمونوں میں وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے ۔