Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

راولپنڈی : گیس لیگ ہونے سے ماں اور دو بیٹیاں جاں بحق

راولپنڈی : گیس لیگ ہونے سے ماں اور دو بیٹیاں جاں بحق
December 24, 2015
راولپنڈی(92نیوز)راولپنڈی کے علاقے گلریز فیزتھری میں گیس لیک ہونے سے ماں اور 2بیٹیاں جاں بحق ہو گئی ہیں۔   تفصیلات کےمطابق راولپنڈی کے علاقے گلریز فیز تھیر میں گیس لیگ ہونے سے گھر میں سوئی ہوئی ماں اپنی دو بیٹیوں  سمیت جاں بحق ہوگئی ہیں ۔