Saturday, July 27, 2024

راولپنڈی : گیس لیکج سے آگ لگ گئی ،ایک شخص جاں بحق

راولپنڈی : گیس لیکج سے آگ لگ گئی ،ایک شخص جاں بحق
April 20, 2016
راولپنڈی(92نیوز)راولپنڈی کے علاقے ڈی ایچ اے فیز ٹو میں ایک گھر میں گیس لیکج کے باعث آگ لگ گئی ۔ آگ لگنے کے باعث ایک شخص جھلس گیا ۔ ذرائع کے مطابق آگ سے متاثرہ شخص کو پمز منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکا ۔