Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

  راولپنڈی : کری روڈ پر دو گروپوں کے درمیان تصادم ،5افراد زخمی

   راولپنڈی : کری روڈ پر دو گروپوں کے درمیان تصادم ،5افراد زخمی
August 24, 2015
راولپنڈی(92نیوز)راولپنڈی کے علاقے کری روڈ پر دو گروپوں کے درمیان تصادم ہوا ہے جس میں 5افراد زخمی ہوئے ہیں ۔۔ تفصیلات کےمطابق راولپنڈی کے علاقے کری روڈ پر دو گروپوں کے درمیان تصادم میں پانچ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔ زخمیوں کو  طبی امداد کے لیے  بے نظیر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔