Thursday, October 21, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

راولپنڈی : ڈینگی کا شکار ایک اورخاتون دم توڑ گئی

راولپنڈی : ڈینگی کا شکار ایک اورخاتون دم توڑ گئی
October 9, 2015
راولپنڈی(92نیوز)راولپنڈی ڈی ایچ کیو میں طبی سہولیات نہ ملنےپر ایک اور خاتون ڈینگی  سے دم توڑ گئی۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق راولپنڈی کے علاقے رتہ امرال کی رہائشی 30 سالہ سو نیا کو مسلسل بخار کے باعث گذشتہ شام نجی اسپتال منتقل گیاتھاجہاں پر خاتون کی حالت بگڑنے پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بھجوادیاگیا جبکہ ڈی ایچ کیو میں بھی طبی سہولیات نہ ملنے پر ہو لی فیملی ہسپتال منتقلی کے دوران مریضہ دم توڑ گئی۔ واضح رہے کہ راولپنڈی میں ڈینگی سے مرنے والوں کی تعداد 5 ہو گئی ہے۔  
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔