Wednesday, October 20, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

راولپنڈی پولیس اہلکاروں کی ٹک ٹاک پر ویڈیو سامنے آنے پر کانسٹیبل حمزہ اور رضوان معطل

راولپنڈی پولیس اہلکاروں کی ٹک ٹاک پر ویڈیو سامنے آنے پر کانسٹیبل حمزہ اور رضوان معطل
August 3, 2021 --- ویب ڈیسک

راولپنڈی (92 نیوز) راولپنڈی پولیس اہلکاروں کی ٹک ٹاک پر ویڈیوسامنے آنے پر سی پی او نے نوٹس لے لیا۔

تھانہ آر اے بازار میں تعینات ہیڈ کانسٹیبل عادل ،کانسٹیبل حمزہ اور رضوان معطل کر دیئے۔ راولپنڈی پولیس کے مطابق اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔ ویڈیو بنا کر ٹک ٹاک پر اپلوڈ کرنا پنجاب پولیس کی سوشل میڈیا پالیسی اور محکمانہ قواعد و ضوابط کے خلاف ہے۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔