Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

راولپنڈی میں نابینا افراد اپنے حق کے لیے سڑکوں پر نکل آئے

راولپنڈی میں نابینا افراد اپنے حق کے لیے سڑکوں پر نکل آئے
March 6, 2018

راولپنڈی (92 نیوز) راولپنڈی میں بھی نابینا افراد اپنا حق مانگنے سڑکوں پر نکل آئے ۔ لیاقت باغ پر نابینا افراد نے دھرنا دے کر مری روڈ کو ٹریفک کے لئے بند کر دیا ۔
ادھر وزیر اعلی نے نوٹس لیا تو حنیف عباسی، کمشنر راولپنڈی اور سی پی او مذاکرات کے لیے پہنچ گئے ۔
حنیف عباسی نے کہا کہ تمام مطالبات من و عن تسلیم کیے جائینگے جبکہ بلائنڈ ایسوسی ایشن کے صدر نبیل ستی نے کہا کہ سیاسی لوگ صرف لالی پاپ ہی دیتے ہیں ۔
دوسری طرف نابینا افراد نے کہا کہ اگر مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو تمام شہروں میں دھرنے دے کر اپنا جائز حق لینگے ۔