راولپنڈی ( 92 نیوز) راولپنڈی میں افطار سے قبل موسلا دھار بارش آگئی جس سے شاہرات ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں ، شہریوں کو افطار کیلئےاشیا کی خریداری میں مشکلات کا سامنا پیش آیا۔
راولپنڈی میں موسلا دھار بارش کے باعث متعدد شاہرات تالابن گ گئیں ، مرکزی شاہرات پر پانی جمع ہونے سے شہریوں کو افطار کیلئے سامان خریدنے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
ادھر اسلام آباد میں بھی بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا۔