Monday, October 3, 2022

راولپنڈی: میلے میں جھولا ٹوٹنے سے 30سے زائد افراد زخمی

راولپنڈی: میلے میں جھولا ٹوٹنے سے 30سے زائد افراد زخمی
راولپنڈی(92نیوز)راولپنڈی کے علاقے کلرسیداں میں میلے میں جھولا ٹوٹ گیا ۔ جھولے کے ٹوٹنے سے تیس سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔ ذرائع کے مطابق جھولے کے ٹوٹتے ہی لوگ ادھر ادھر دوڑنے لگنے جس سے تیس سے زائد لوگ زخمی ہوگئے ہیں ۔ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا ہے۔