Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

راولپنڈی : قینچیوں کے وار سے 2 خواتین قتل

راولپنڈی : قینچیوں کے وار سے 2 خواتین قتل
December 24, 2016

 راولپنڈی(92نیوز)راولپنڈی میں دوخواتین کا پراسرار قتل ہوگیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق تھانہ گنج منڈی کے علاقے ورکشاپی محلہ میں  نامعلوم افراد نے  قینچیوں کےوار سے دوخواتین کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔

قتل ہونے والی  خواتین کی شناخت 55 سالہ رفعت بی بی اور 75 سالہ حمیدہ بیگم کے نام سے ہوئی ہے ۔