Wednesday, November 29, 2023

راولپنڈی: سلنڈر دھماکے میں چار افراد زخمی

راولپنڈی: سلنڈر دھماکے میں چار افراد زخمی
January 10, 2016
راولپنڈی(92نیوز)راولپنڈی کے علاقے  مغلاں آباد میں واقع گھر میں سلنڈر دھماکہ ہونے کے باعث  چار افراد زخمی ہو گئےہیں ۔ تفصیلات کےمطابق مغلاں  آباد  میں سلنڈر دھماکہ کے باعث زخمی ہونے والوں میں 5 سالہ عبیدہ ،26 سالا جویریہ ،62 سالا  سیدہ اور ستر سالا محمد اسلم شامل ہیں۔ زخمیوں کو ہولی فیملی ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں زخمیوں کی حالت  اب خطرے سے باہر  ہے۔ واضح رہے کہ سلنڈر دھماکہ گیس لیکج کے باعث ہوا۔