Saturday, July 27, 2024

راولپنڈی: زیرعلاج جسٹس شیخ عظمت سعید سے ملاقات پر پابندی

راولپنڈی: زیرعلاج جسٹس شیخ عظمت سعید سے ملاقات پر پابندی
February 1, 2017

راولپنڈی (92نیوز) راولپنڈی کے امراض قلب اسپتال میں زیرعلاج جسٹس شیخ عظمت سعید سے ملاقات پر پابندی لگا دی گئی۔ اسپتال حکام کا کہنا ہے کہ جسٹس شیخ عظمت سعید کی طبیعت کافی سنبھل چکی ہے، زیر علاج جسٹس شیخ عظمت سعید کے لیے 24 گھنٹے اہم ہیں۔