Wednesday, December 8, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

راولپنڈی: تھانہ صادق آباد کی حدود میں فائرنگ، 2افراد جاں بحق

راولپنڈی: تھانہ صادق آباد کی حدود میں فائرنگ، 2افراد جاں بحق
August 12, 2016
راولپنڈی (92نیوز)راولپنڈی کے علاقے تھانہ صادق آباد کی حدود میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ  ملزم نے تھانے جا کر خود ہی گرفتاری بھی دے دی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ دفتری انکوائری کے دوران تلخ کلامی پر پیش آیا۔