Thursday, September 19, 2024

راولپنڈی : بنکوں کی اے ٹی ایم سے پیسے نکلوانے والا گروہ گرفتار

راولپنڈی : بنکوں کی اے ٹی ایم سے پیسے نکلوانے والا گروہ گرفتار
October 10, 2015
راولپنڈی(92نیوز)راولپنڈی کے مختلف بنکوں کی اے ٹی ایم مشینوں سے پیسے نکلوانے والے  ڈکیت گروہ کوگرفتار کر لیا گیا ہے۔ راولپنڈی پولیس ذرائع کے مطابق  مختلف بینکوں کی اے ٹی ایم سے  پیسے نکلوانے والا ڈکیت گینگ گرفتار کرلیا گیا۔ گینگ کو بکرا منڈی چوک میں بینک کی اے ٹی ایم مشین سے ڈیوائس اتارتے ہوئے گرفتار کیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار گینگ کے ملزم کو بینک کے مینجر نے گولی مار کر زخمی کر دیا ،گینگ میں غیر ملکی ملزمان بھی شامل ہیں۔