راولپنڈی اور مری میں ن لیگ نے میدان مارلیا
![راولپنڈی اور مری میں ن لیگ نے میدان مارلیا](https://urdu.92newshd.tv/wp-content/uploads/2015/10/jashan2.jpg)
راولپنڈٰی(92نیوز)ضلع راولپنڈی کی میونسپل کارپوریشن اور کمیٹیوں کا مکمل نتیجہ صرف92 نیوز پر میونسپل کارپوریشن راولپنڈی اور مری میں ن لیگ نے میدان مار لیا میونسپل کمیٹی گوجر خان، کوٹلی ستیاں ، کلر سیداں اور ٹیکسلا میں بھی ن لیگ چھا گئی،جبکہ میونسپل کمیٹی کہوٹہ میں آزاد امیدواروں نے کامیابی سمیٹی۔