Wednesday, October 5, 2022

راولپنڈی ، آرمی چیف کی گرجا گھر آمد، مسیحی برادری کی خوشیوں میں شریک ہوئے

راولپنڈی ، آرمی چیف کی گرجا گھر آمد، مسیحی برادری کی خوشیوں میں شریک ہوئے

راولپنڈی ( 92 نیوز ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ مسیحی برادری کی خوشیوں میں شریک ہوئے اور راولپنڈی کے گرجا گھر پہنچے ۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد دی ۔


آرمی چیف نے کہا کہ مسیحی برادری نے دفاع وطن کیلئے مسلح افواج میں بھی اہم کردار ادا کیا۔
اس موقع پر کور کمانڈر راولپنڈی آرمی چیف کے ہمراہ تھے ۔