Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

راولپنڈی ، ازبک وزیر خارجہ کا جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز کا دورہ

راولپنڈی ، ازبک وزیر خارجہ کا جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز کا دورہ
February 13, 2018

راولپنڈی ( 92 نیوز ) ازبک وزیر خارجہ عبدالعزیز کامیلوو نے جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا ۔

آئی ایس پی آرکےمطابق ازبک وزیر خارجہ نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات سے ملاقات کی ۔

ملاقات میں باہمی سلامتی، دفاعی تعاون اور علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ازبک وزیر خارجہ نے پاک افواج کی پیشہ وارانہ مہارت کی تعریف کی ۔