Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

راولپنڈی ،ایرانی فضایہ کے کمانڈر کی آرمی چیف سے ملاقات،پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی ،ایرانی فضایہ کے کمانڈر کی آرمی چیف سے ملاقات،پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال
February 26, 2018

راولپنڈی ( 92 نیوز ) ایرانی فضائیہ کے کمانڈر بریگیڈیر جنرل حسن شاہ صفی نے جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کیا ۔ ایرانی فضائیہ کے کمانڈر نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ایران سے آئے کمانڈرنے اپنے ساتھ آئے وفد کے ہمراہ پاکستان کی اعلی فوجی قیادت سے ملاقات کی ۔

ملاقات میں پیشہ وارانہ امور ، دونوں ملکوں کے مابین باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔