Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

راولپنڈی ،اطالوی نیول چیف کا جی ایچ کیو کا دورہ ، آرمی چیف سے ملاقات

راولپنڈی ،اطالوی نیول  چیف کا جی ایچ کیو کا دورہ ، آرمی چیف سے ملاقات
March 7, 2018

راولپنڈی ( 92 نیوز ) اطالوی نیول چیف ایڈمرل والٹر نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا ، اطالوی نیول چیف نے پاک آرمی کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات بھی کی ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں  باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

ملاقات میں اطالوی نیول چیف نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کوششوں کوسراہا ۔