Saturday, July 27, 2024

راولپنڈی:خواتین پرخنجر سے حملے کرنے والے جنونی کا خاکہ تیار

راولپنڈی:خواتین پرخنجر سے حملے کرنے والے جنونی کا خاکہ تیار
August 11, 2016
راولپنڈی(92نیوز)راولپنڈی میں خواتین پر خنجر سے حملے کرنے والے جنونی کا خاکہ تیارکر لیا گیا ہے ۔  خاکہ زخمی خواتین کی مدد سے تیار کیا گیا ہے۔  ملزم سولہ سے زائد خواتین کو زخمی کرچکاہے جبکہ پولیس اور حساس اداروں کا ملزم کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن کررہے ہیں ۔